تاریخ شائع کریں2020 26 February گھنٹہ 23:18
خبر کا کوڈ : 452896

صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد

اسیر فلسطینی کلپ کی رپورٹ کے مطابق سینچری ڈیل کے خلاف اسرائیل کا کریک ڈاون
نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 20 سے زائد فلسطینی زخمی اور درجنوں گرفتار ہوئے۔
صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد
نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 20 سے زائد فلسطینی زخمی اور درجنوں گرفتار ہوئے۔
اسیر فلسطینی کلپ کی رپورٹ کے مطابق سینچری ڈیل کے خلاف اسرائیل نے کریک ڈاون کرتے ہوئے غرب اردن اور مقبوضہ قدس کے مختلف علاقوں سے 21 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے منگل کے روزبھی مظاہرین پر حملہ کیا تھا جس میں 56 فلسطینی زخمی ہو‏ئے تھے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 28 جنوری 2020 کو نسل پرستانہ سینچری ڈیل کی رونمائی کی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcdnx0o9yt0kj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ