تاریخ شائع کریں2020 26 February گھنٹہ 22:39
خبر کا کوڈ : 452887

پاک ایران سرحد بند ہونے کی وجہ سے ایل پی جی گیس کی سپلائی متاثر

 فراہمی بند ہونے سے قیمتوں میں اضافہ ہوا۔سرحد کی بندش سے درجنوں ایل پی جی کنٹینرز پاک ایران سرحد پر پھنس گئے ہیں
ملک میں ایل پی جی کی قیمت 200 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی۔گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 500 جبکہ کمرشل سلنڈر دو ہزار روپے تک مہنگا ہوگیا ہے۔
پاک ایران سرحد بند ہونے کی وجہ سے ایل پی جی گیس کی سپلائی متاثر
ملک میں ایل پی جی کی قیمت 200 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی۔گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 500 جبکہ کمرشل سلنڈر دو ہزار روپے تک مہنگا ہوگیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران سے یومیہ ایک ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کی جا رہی تھی۔
 فراہمی بند ہونے سے قیمتوں میں اضافہ ہوا۔سرحد کی بندش سے درجنوں ایل پی جی کنٹینرز پاک ایران سرحد پر پھنس گئے ہیں اور ملک میں یل پی جی بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایل پی جی سیکٹر کیلئے کوئی طویل المدتی پالیسی موجود نہیں ہے۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن نے حکومت سے  صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت بحران سے بچنے کے لئے متبادل آپشنز پر غور کرے۔
https://taghribnews.com/vdcdjx0o5yt0kj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ