تاریخ شائع کریں2020 26 February گھنٹہ 13:56
خبر کا کوڈ : 452837

بھارت میں مسلمان کے قتل عام پر عالمی برادری فوری صورت حال کا فوری نوٹس لے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دنیا دہلی کی صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہیے
بھارت میں مسلمان کے قتل عام پر عالمی برادری فوری صورت حال کا فوری نوٹس لے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دنیا دہلی کی صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دنیا دہلی کی صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ دو دن میں دہلی میں 20 مسلمانوں کو شہید کردیا گيا ہے جبکہ 250 سے زائد زخمی ہوئۓ ہیں، پولیس نے ہندو دہشت گردوں کے ساتھ ملکر مسلمانوں کے گھروں، تجارتی مراکز اور مذہبی مراکز کو اگ لگا کر جلا دیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کی مرکزی انتہا پسند حکومت نے دارالحکومت دہلی میں امریکہ کے منحوس صدرٹرمپ کی موجودگي میں دہلی کو مسلمانوں کے خون سے لہو لہان کردیا ، دہلی پولس نے 20 سے زائد نہتے مسلمانوں کو شہید اور 250 سے زائد کو زخمی کردیا۔
https://taghribnews.com/vdcipra5yt1awv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ