تاریخ شائع کریں2020 25 February گھنٹہ 15:36
خبر کا کوڈ : 452737

فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے

شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے اسماعیل السنداوی نے کہا ہے
شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ دفتر نے غاصبوں کے قبضے سے فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے
شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ دفتر نے غاصبوں کے قبضے سے فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے اسماعیل السنداوی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی کوشش ہے کہ استقامتی قوتوں پر حملہ کر کے شام کو تحریک جہاد اسلامی اور دیگر استقامتی گروہوں کو باہر نکالنے پر مجبور کردے جبکہ دمشق ، فلسطینی استقامت کا حامی و پشتپناہ ہے ۔السنداوی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ جہاد اسلامی فلسطین غاصبانہ قبضے اور امریکی و صیہونی منصوبے سنیچری ڈیل کے خلاف ڈٹی رہے گی کہا کہ سرایا القدس ، صیہونیوں کے حالیہ حملے کا جواب دے گا۔تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق پر حملہ کر کے جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ کے سلیم احمد سلیم اور زیاد احمد منصور کو شہید کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchxinkq23nmqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ