تاریخ شائع کریں2020 23 February گھنٹہ 19:50
خبر کا کوڈ : 452519

آیت اللہ یعقوبی ولایت فقیہ کو آئمہ معصومین کی ولایت کا استمرار قرار دیتے ہیں

عراق کے ممتاز عالم دین آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام ہادی حسین ناصری نے کہا ہے
عراق کے ممتاز عالم دین آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آیت اللہ یعقوبی نےہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
آیت اللہ یعقوبی ولایت فقیہ کو آئمہ معصومین کی ولایت کا استمرار قرار دیتے ہیں
عراق کے ممتاز عالم دین آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آیت اللہ یعقوبی نےہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں عراق کے ممتاز عالم دین آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ آیت اللہ یعقوبی نےہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آیت اللہ یعقوبی اسلامی قیادت اور حکومت کے سلسلے میں ولایت فقیہ کو آئمہ معصومین کی ولایت کے استمرار اور فروغ میں اہم سمجھتے ہیں۔
حجۃ الاسلام حسین ناصری نے مہر کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ انھوں نے حرم رضوی کے بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین موحدی کے ساتھ ملاقات میں اسلامی اور سماجی امو رکے بارے میں  ملاقات اور گفتگو کی ۔
پاکستان میں آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے قم اور مشہد مقدس میں پاکستانی طلاب کے بعض گروہوں اور تنظیموں سے بھی ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان کے سیاسی، ثقافتی اور سماجی امور اور پاکستانی عوام کو در پیش مشکلات اور چیلنجوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcfy0dj1w6dtta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ