تاریخ شائع کریں2020 23 February گھنٹہ 19:25
خبر کا کوڈ : 452515

چیین میں کورونا وائرس پر کنٹرول نہیں پایا جاسکا مرنے والوں کی تعداد 2300 سے تجاوز

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ایسے مریض سامنے آنے پر تشویش کا اظہارکیا ہے جو کبھی چین نہیں گئے مگر ان میں بھی وائرس پایا گیا۔
ہوبئی صوبے کے صحت سے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد تقریبا 2346 ہو گئی ہے۔ چین میں کورونا وائرس سے متاثر افرادکی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے
چیین میں کورونا وائرس پر کنٹرول نہیں پایا جاسکا مرنے والوں کی تعداد 2300 سے تجاوز
ہوبئی صوبے کے صحت سے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد تقریبا 2346 ہو گئی ہے۔
چین میں کورونا وائرس سے متاثر افرادکی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ایسے مریض سامنے آنے پر تشویش کا اظہارکیا ہے جو کبھی چین نہیں گئے مگر ان میں بھی وائرس پایا گیا۔
گزشتہ برس کے آخری ایام میں کورونا وائرس مشرقی چین کے شہرووہان میں سامنے آیا اور اب یہ چین کے تیس صوبوں کے علاوہ کم از کم پچیس دیگر ملکوں میں بھی سرایت کر چکا ہے۔اس وقت بہت سے ممالک کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے چین سے واپس آنے والے اپنے شہریوں کو دو ہفتوں کے لئے قرنطینہ کر دیتے ہیں تاکہ انکے اس وائرس میں مبتلا نہ ہونے کی جانب سے مکمل اطمینان حاصل کیا جا سکے۔
https://taghribnews.com/vdcb85basrhbssp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ