تاریخ شائع کریں2020 23 February گھنٹہ 13:53
خبر کا کوڈ : 452486

امریکی فوج کی موجودگی میں افغانستان میں ایک سال میں 3403 افراد ہلاک

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی کے ساتھ ہی اس ملک میں گزشتہ ایک سال کے دوران 3000 افراد جاں بحق ہوئے۔ ا
افغانستان اینوول رپورٹ آن پروٹیکشن آف سویلین آرمڈ کنفلکٹ  نام سے شائع اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ افغانستان میں تشدد کے دوران گزشتہ سال 3403 شہری جاں بحق اور6989 زخمی ہوئے۔
امریکی فوج کی موجودگی میں افغانستان میں ایک سال میں 3403 افراد ہلاک
امریکہ کی افغانستان میں موجودگی کے ساتھ ہی اس ملک میں گزشتہ ایک سال کے دوران 3000 افراد جاں بحق ہوئے۔
افغانستان اینوول رپورٹ آن پروٹیکشن آف سویلین آرمڈ کنفلکٹ  نام سے شائع اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ افغانستان میں تشدد کے دوران گزشتہ سال 3403 شہری جاں بحق اور6989 زخمی ہوئے۔
افغانستان کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے اور افغانستان کے لئے اقوام متحدہ میں امدادی مشن کے سربراہ تدمچی یاماموتو نے رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں جاری تشدد سے کوئی محفوظ نہیں رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ بتاتی ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں تشدد کے دوران 100000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں ایسے میں ہوئی ہیں کہ جب امریکہ اوراس کے اتحادیوں کے کئی ہزار فوجی افغانستان میں موجود ہیں جو افغانستان میں امن قائم کرنے کے بہانے آئے تھے اور اب اس ملک سے بھاگنے کی کوشش میں ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcivra5qt1aw52.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ