تاریخ شائع کریں2020 22 February گھنٹہ 21:00
خبر کا کوڈ : 452416

یمنی فوج کے مضبوط ایئر ڈیفنس سسٹم نے سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کو زیر کردیا

یمن کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت صنعا کے آسمان سے سعودی عرب اور امارات کے جنگی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔
یمن کی مسلح فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت صنعا کے آسمان سے سعودی عرب اور امارات کے جنگی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔
یمنی فوج کے مضبوط  ایئر ڈیفنس سسٹم نے سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کو زیر کردیا
یمن کی مسلح فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت صنعا کے آسمان سے سعودی عرب اور امارات کے جنگی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی مسلح فوج کے ترجمان یحیی سریع  نے کہا ہے کہ یمن کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت صنعا کے آسمان سے سعودی عرب اور امارات کے جنگی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ یحیی سریع نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ  سعودی عرب اور امارات کے جنگی طیاروں کو یمنی ایئر ڈیفنس نے صنعا کے آسمان سے فرار ہونے پر مجبور کردیا۔
انھوں نے کہا کہ سعودی عرب اور امارات کے جنگی طیارے مقررہ ٹھکانے پر بمباری کرنے میں ناکام ہوگئے اور صنعا کے آسمان سے بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ یمن کے آسمان پر اب سعودی اور اماراتی جنگی طیاروں کی پروازیں مشکل سے دوچار ہوگئی ہیں۔ کیونکہ ہمارے پاس قوی ایئر ڈیفنس سسٹم موجود ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb85ba0rhbsap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ