تاریخ شائع کریں2020 22 February گھنٹہ 14:49
خبر کا کوڈ : 452377

اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات ووٹنگ کے بعد رائے شماری جاری ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل کل رات مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ  شروع ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل کل رات مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ شروع ہوگيا ، جو ابھی تک جاری ہے ابتدائی نتائج کے مطابق بعض کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات ووٹنگ کے بعد رائے شماری جاری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل کل رات مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ شروع ہوگيا ، جو ابھی تک جاری ہے ابتدائی نتائج کے مطابق بعض کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل کل رات مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ  شروع ہوگيا ، جو ابھی تک جاری ہے ابتدائی نتائج کے مطابق بعض کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کے لئے 7000 سے زائد امیدوار میدان میں موجود تھے جن میں بعض کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا ہے اور وہ پارلیمنٹ میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دارالحکومت تہران میں بھی گنتی کا عمل جاری ہے ۔ تہران کے انتخابات میں 30 امیداوار کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے جن میں تہران کے سابق میئر محمد باقر قالیباف بھی شامل ہیں۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق مغرب نواز دھڑے کو شکست کا سامنا ہے ۔
https://taghribnews.com/vdchqinkq23nmxd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ