تاریخ شائع کریں2020 22 February گھنٹہ 14:39
خبر کا کوڈ : 452374

چین میں کورونا وائرس سے مرنے ولوں تعداد 2300 اور متاثرین کی تعداد 7500 تک پہچ گئی

کورونا وائرس سے جمعہ کو109 مزید افراد کی موت کے ساتھ ہی اس جان لیواوبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2345 ہو گئی
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے لئے چین کے سفیر ڈینگ شیزُن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے چین اور آسیان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
چین میں کورونا وائرس سے مرنے ولوں تعداد 2300 اور متاثرین کی تعداد 7500 تک پہچ گئی
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے لئے چین کے سفیر ڈینگ شیزُن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے چین اور آسیان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے آج بروز ہفتہ کہا کہ اس ملک میں کورونا وائرس سے جمعہ کو109 مزید افراد کی موت کے ساتھ ہی اس جان لیواوبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2345 ہو گئی ہے جبکہ 397 نئے کیس آنے کے ساتھ ہی اب تک کل 76288 مریضوں میں اس وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں۔
ادھرجنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 142 نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں 69 فیصد اضافہ کے ساتھ ہی یہ بڑھ کر 346 ہو گئی ہے۔
در ایں اثناء جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے لئے چین کے سفیر ڈینگ شیزُن نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے چین اور آسیان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ چین اور آسیان اس بیماری سے نمٹنے، تمام ممالک کے شہریوں کی حفاظت اور عالمی اور علاقائی صحت کے مسائل کو دور کرنے کیلئے ایک ساتھ ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcefw8eejh8nxi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ