تاریخ شائع کریں2020 22 February گھنٹہ 14:22
خبر کا کوڈ : 452370

حشد الشعبی کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف موثر کاروائی

عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا
عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد صوبہ دیالی کے علاقہ خانقین میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے
حشد الشعبی کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف موثر کاروائی
عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد صوبہ دیالی کے علاقہ خانقین میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جسے حشد الشعبی کے اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔ حشد الشعبی اس سے پہلے بھی کئی بار  صوبہ دیالی میں داعش کی مذموم دہشت گردانہ کوششوں کو ناکام بنا چکی ہے۔
https://taghribnews.com/vdca0unyw49nme1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ