QR codeQR code

امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو کی محمد بن سلمان سے ملاقات

 اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا

21 Feb 2020 گھنٹہ 20:19

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ریاض کے دورے پر ہیں، جہاں اس نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔


امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ریاض کے دورے پر ہیں، جہاں اس نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ریاض کے دورے پر ہیں، جہاں اس نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے محمد بن سلمان کے ساتھ  اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں ریاض میں امریکی سفیر جان ابی زیڈ اور سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع اور ولیعہد کے بھائی بھی موجود تھے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کل سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی تھی ۔


خبر کا کوڈ: 452292

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452292/امریکی-وزیرخارجہ-مائیک-پمپئو-کی-محمد-بن-سلمان-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com