QR codeQR code

شام میں ترکی کی جانب سے فوجی کاروائی دہشتگردوں کی مدد ہے

ترکی کا یہ عمل انقرہ اور ماسکو معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔

21 Feb 2020 گھنٹہ 15:59

کی نے شام کے صوبہ ادلب میں اپنی فوج کے ذریعہ دہشت گردوں کی حمایت کرکے معاملے کو مزید پیچیدہ کردیا ہے ترکی کا یہ عمل انقرہ اور مسکو معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔


روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی نے شام کے صوبہ ادلب میں اپنی فوج کے ذریعہ دہشت گردوں کی حمایت کرکے معاملے کو مزید پیچیدہ کردیا ہے ترکی کا یہ عمل انقرہ اور مسکو معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نماریا زخارووا نے کہا ہے کہ ترکی نے شام کے صوبہ ادلب میں اپنی فوج کے ذریعہ  دہشت گردوں کی حمایت کرکے معاملے کو مزید پیچیدہ کردیا ہے ترکی کا یہ عمل انقرہ اور مسکو معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ روسی وزارت خآرجہ کی ترجمان نے کہا کہ روس کو ترکی کے اس اقدام پر شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے۔ ترکی نے ادلب میں دہشت گردوں کی حمایت کا ایک بار پھر آغاز کردیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ترک فوج نے دہشت گردوں کے ساتھ ملکر شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے شروع کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں ادلب میں حالات مزيد پچيدہ ہوسکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 452272

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452272/شام-میں-ترکی-کی-جانب-سے-فوجی-کاروائی-دہشتگردوں-مدد-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com