QR codeQR code

چین میں اب تک 2200 افراد ہلاک و 11633 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2236 ہوگئی ہے جبکہ 75465 مریضوں میں اس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے

21 Feb 2020 گھنٹہ 15:50

چین کی قومی صحت کمیشن نے آج بروز جمعل کہا کہ قومی ہیلتھ کمیشن کو 31صوبوں سے ملی اطلاع ملی کہ تقریباً 75465 مریضوں میں اب تک کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں 54965 افراد ابھی بھی کوروناوائرس میں مبتلا ہیں جس میں 11633 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے


چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2236 ہوگئی ہے جبکہ 75465 مریضوں میں اس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔
چین کی قومی صحت کمیشن نے آج بروز جمعل کہا کہ قومی ہیلتھ کمیشن کو 31صوبوں سے ملی اطلاع ملی کہ تقریباً 75465 مریضوں میں اب تک کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں 54965 افراد ابھی بھی کوروناوائرس میں مبتلا ہیں جس میں 11633 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہ کورونا وائرس کی وبا کو انتہائی خطرناک صورتحال قرار دیا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ یہ اب تک قابو سے باہر نہیں ہوئی۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس اب تک 2 درجن سے زائد ممالک میں پہنچ چکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 452269

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452269/چین-میں-اب-تک-2200-افراد-ہلاک-11633-مریضوں-کی-حالت-تشویشناک-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com