تاریخ شائع کریں2020 21 February گھنٹہ 12:31
خبر کا کوڈ : 452237

ایران میں 11ویں پارلیمانی انتخاباب میں مراجعین کی بھرپور شرکت

آٰیت اللہ ناصر مکارم شیرازی ، آیت اللہ جعفر سبحانی، آیت اللہ نورہ ھمدانی ، آیت اللہ ابراھیم امینی نے بھی شرکت کی
جمہوری اسلامی ایران میں 11ویں پارلیمانی انتخاباب شروع ہوچکے ہیں جس میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے وہی مراجعین عظام نے بھی عوام کے ساتھ انتخابات میں شرکت کی
ایران میں 11ویں پارلیمانی انتخاباب میں مراجعین کی بھرپور شرکت
ایران میں 11ویں پارلیمانی انتخاباب میں مراجعین کی بھرپور شرکت
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق ، جمہوری اسلامی ایران میں 11ویں پارلیمانی انتخاباب شروع ہوچکے ہیں جس میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے وہی مراجعین عظام نے بھی عوام کے ساتھ انتخابات میں شرکت کی جن میں آٰیت اللہ ناصر مکارم شیرازی ، آیت اللہ جعفر سبحانی، آیت اللہ نوری ھمدانی ، آیت اللہ ابراھیم امینی نے بھی شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc1iq0m2bqpi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ