تاریخ شائع کریں2020 20 February گھنٹہ 16:36
خبر کا کوڈ : 452171

امریکی نام نہاد اینٹی داعشی اتحاد کے خلاف افغان عوام کی شکایات

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارتی انتخابات میں اپنی کامیابی کے اعلان کے بعد عوام کی خدمت کا عزم ظاہر کیا ہے۔
داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملوں میں مرنے والوں کے لواحقین کی جانب سے نو سو چھبیس شکایات حکومت کو موصول ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ شکایات صوبہ الانبار، نینوا اور کرکوک سے موصول ہوئی ہیں اور ان میں آدھی سے زیادہ درخواستیں امریکی اتحاد کے خلاف ہیں
امریکی نام نہاد اینٹی داعشی اتحاد کے خلاف افغان عوام کی شکایات
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارتی انتخابات میں اپنی کامیابی کے اعلان کے بعد عوام کی خدمت کا عزم ظاہر کیا ہے۔
عراق کے اعلی انسانی حقوق کمیشن کے رکن علی البیاتی کے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملوں میں مرنے والوں کے لواحقین کی جانب سے نو سو چھبیس شکایات حکومت کو موصول ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ شکایات صوبہ الانبار، نینوا اور کرکوک سے موصول ہوئی ہیں اور ان میں آدھی سے زیادہ درخواستیں امریکی اتحاد کے حملوں میں زخمی ہونے والوں اور یا پھر مرنے والوں کے لواحقین نے خود دائر کی ہیں۔ امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالفت اتحاد نے گزشتہ دنوں اعتراف کیا تھا کہ عراق اور شام میں اس کے فضائی حملوں میں تقریبا میں ایک ہزار تین سو ستر عام شہری مارے جا چکے ہیں۔ آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں گیارہ ہزار آٹھ سو کے قریب عام شہری ہلاک اور آٹھ ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcja8exvuqeivz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ