تاریخ شائع کریں2020 20 February گھنٹہ 16:31
خبر کا کوڈ : 452170

مودی کی جی حضوری کام نا آسکی ٹرمپ نے کسی بھی سرمایہ گذاری سے منع کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت سے قبل کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کوئی بڑا تجارتی معاہدہ نہیں ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت سے قبل کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کوئی بڑا تجارتی معاہدہ نہیں ہوگا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا
مودی کی جی حضوری کام نا آسکی ٹرمپ نے کسی بھی سرمایہ گذاری سے منع کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت سے قبل کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کوئی بڑا تجارتی معاہدہ نہیں ہوگا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت سے قبل کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کوئی بڑا تجارتی معاہدہ نہیں ہوگا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کے ساتھ امریکی انتخاب سے قبل کوئی بڑا تجارتی معاہدہ کرنا ممکن نہیں ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ اس بار بھارت کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کر سکتے ہیں، لیکن کوئی بڑا تجارتی معاہدہ بعد میں ہی ہوسکے گا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdciyra5ut1awz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ