تاریخ شائع کریں2020 20 February گھنٹہ 15:41
خبر کا کوڈ : 452168

جرمنی میں دہشتگردی کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک و زخمی

جرمنی میں کل رات فائرنگ کے 2 واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے تھے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ ہانائو Hanau میں فائرنگ کے 2 واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لئے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے
جرمنی میں دہشتگردی کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک و زخمی
جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے 2 واقعات میں 8 افراد کو ہلاک کرنے والے ایک ملزم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ ہانائو Hanau میں فائرنگ کے 2 واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لئے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
جرمنی میں کل رات فائرنگ کے 2 واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے تھے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
کافی شاپ میں فائرنگ کے واقعات مقامی وقت کے مطابق رات تقریبا 10 بجے چند منٹ کے فاصلے سے پیش آئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعات سے متعلق تفتیش جاری ہے جبکہ  ہلاک ہونے والوں کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ ان واقعات میں دائیں بازو کے انتہا پسند گروہ ملوث ہوں۔
https://taghribnews.com/vdcfv0djcw6dtya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ