تاریخ شائع کریں2020 20 February گھنٹہ 14:49
خبر کا کوڈ : 452165

پاکستان بار کونسل کے مطالبے پر اٹارنی جنرل انور منصور خان مستعفی

اٹارنی جنرل انور منصورنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،اٹارنی جنرل انور منصور نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا
پاکستان بار کونسل نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز میں اٹارنی جنرل انور منصور خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا جس پر اٹارنی جنرل انور منصورنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،اٹارنی جنرل انور منصور نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا۔
پاکستان بار کونسل کے مطالبے پر اٹارنی جنرل انور منصور  خان مستعفی
پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان بار کونسل نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز میں اٹارنی جنرل انور منصور خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا جس پر اٹارنی جنرل انور منصورنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،اٹارنی جنرل انور منصور نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا۔ انور منصور خان کا کہناہے کہ پاکستان بار کونسل نے میرے استعفیٰ کا مطالبہ کیاتھا جس پر میں اپنے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ان کے کام سے خوش نہیں تھے اور وہ کسی دوسرے شخص کو اٹارنی جنرل کے عہدے پر تعینات کرنا چاہتے تھے۔
https://taghribnews.com/vdcceiq0p2bqps8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ