تاریخ شائع کریں2020 19 February گھنٹہ 22:37
خبر کا کوڈ : 452129

افغانستان کے علاقے کشک کھنہ میں امریکی فوج کے حملے میں عام شہری ہلاک

مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں غیرملکی فوج کے ڈرون طیارے کے حملے میں گیارہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں
سمیت گیارہ افغان شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات کے عوام نے اس حملے میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
افغانستان کے علاقے کشک کھنہ میں امریکی فوج کے حملے میں عام شہری ہلاک
مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں غیرملکی فوج کے ڈرون طیارے کے حملے میں گیارہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہرات کے ضلع کشک کھنہ میں ہونے والے اس حملے میں آٹھ بچوں سمیت گیارہ افغان شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات کے عوام نے اس حملے میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔ اس حملے کے ذمہ داروں کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے تاہم دہشتگرد امریکی فوجی ہی افغانستان میں عام شہریوں کے خلاف ڈرون طیارے استعمال کرتے ہیں۔
افغانستان کے انسانی حقوق کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق دوہزارانیس میں دہشتگرد امریکی فوج کے فضائی حملوں میں سات سو پچاس سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہوئے تھے۔
https://taghribnews.com/vdcciiq0o2bqps8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ