QR codeQR code

پاکستانی فوج کی جانب سے کروز میزائل کا تجربہ کیا گیا، آئی ایس پی آر

رعد 2" کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل میں جدید ترین گائیڈنس اور نیوی گیشن سسٹم نصب ہے

18 Feb 2020 گھنٹہ 20:12

پاکستان نے کروز میزائل " رعد 2 " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے کروز میزائل " رعد 2" کا کامیاب تجربہ کیا ہے


پاکستان نے کروز میزائل " رعد 2 " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے کروز میزائل " رعد 2 " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے کروز میزائل " رعد 2" کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل میں جدید ترین گائیڈنس اور نیوی گیشن سسٹم نصب ہے اور یہ 600 کلومیٹر تک کے فاصلے پر زمین اور سمندر میں اپنے ہدف کو آسانی سے نشانہ بناسکتا ہے۔" رعد 2 "  کے تجربے کے موقع پر ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی بھی موجود تھے۔ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر انہوں نے سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔  ۔


خبر کا کوڈ: 451981

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451981/پاکستانی-فوج-کی-جانب-سے-کروز-میزائل-کا-تجربہ-کیا-گیا-آئی-ایس-پی-آر

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com