تاریخ شائع کریں2020 18 February گھنٹہ 19:47
خبر کا کوڈ : 451976

فلسطینی حکومت اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے روابط کو ختم کرے، حماس

فلسطینیوں نے رام اللہ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
تل ابیب میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ فلسطینی انتظامیہ کے اعلی حکام کی ملاقات کے خلاف فلسطینیوں نے رام اللہ میں احتجاجی مظاہرے کئے
فلسطینی حکومت اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے روابط کو ختم کرے، حماس
فلسطینیوں نے رام اللہ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
تل ابیب میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ فلسطینی انتظامیہ کے اعلی حکام کی ملاقات کے خلاف فلسطینیوں نے رام اللہ میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
فلسطینی عوام، گروہوں اور سیاسی جماعتوں نے حالیہ دنوں میں صیہونی حکام کے ساتھ فلسطینی انتظامیہ کے اعلی حکام کی ملاقات کی مذمت کی۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام نے فلسطینی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے روابط کو ختم کرے۔
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے ایسے میں ہو رہے ہیں کہ جب امریکی صدر ٹرمپ نے 28 جنوری کو اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے ساتھ نسل پرستانہ سینچری ڈیل کی رونمائی کی۔
https://taghribnews.com/vdcbz8ba0rhbs9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ