تاریخ شائع کریں2020 18 February گھنٹہ 19:35
خبر کا کوڈ : 451972

کشمیر سروے کرنے پر بھارتی حکومت نے برطانوی ممبر پارلیمنٹ کو ڈیپورٹ کردیا

کشمیر کے امور میں برطانوی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہ ڈیبی ابراہم ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کا دورہ کرنا چاہت
حکومت ہندوستان نے برطانوی ممبر پارلیمنٹ اور کشمیر کے امور میں پارلیمانی کمیٹی کی سربراہ ڈیبے ابراہم کا ویزا کینسل کرتے ہوئے انھیں دہلی ہوائی اڈے سے واپس دبئی بھیج دیا ہے
کشمیر سروے کرنے پر بھارتی حکومت نے برطانوی ممبر پارلیمنٹ کو ڈیپورٹ کردیا
حکومت ہندوستان نے برطانوی ممبر پارلیمنٹ اور کشمیر کے امور میں پارلیمانی کمیٹی کی سربراہ ڈیبے ابراہم کا ویزا کینسل کرتے ہوئے انھیں دہلی ہوائی اڈے سے واپس دبئی بھیج دیا ہے
رپورٹ کے مطابق کشمیر کے امور میں برطانوی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہ ڈیبی ابراہم ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کا دورہ کرنا چاہتی تھیں ۔ ہندوستان کی وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی ابراہم کو ہندوستان کے دورے کے بارے میں خبردار کرچکے تھے اور ان کا ویزا کینسل کردئے جانے کے بارے میں ان کو اطلاع دے چکے تھے یہ ایسی حالت میں ہے کہ ڈیبی ابراہم نے اندراگاندھی ایئرپورٹ پر روکے جانے کے بعد حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں نہیں پتہ کہ انھیں ہندوستان میں داخل ہونے سے کیوں روکا گیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ وہ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے تحت کشمیر کا دورہ کر کے وہاں کے لوگوں کی صورت حال کے بارے میں رپورٹ تیار کرنے والی تھیں ۔ گذشتہ برس اگست کے مہینے سے اب تک کسی بھی صحافی یا غیرملکی عہدیدار کو انفرادی طورپر اس علاقے کا دورہ نہیں کرنے دیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchqznki23nmwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ