تاریخ شائع کریں2020 18 February گھنٹہ 16:09
خبر کا کوڈ : 451955

امریکہ چین پر لگائی اقتصادی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرے

چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے آج بروز پیر بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا جو ایران اوردوسرے ممالک کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔
امریکہ چین پر لگائی اقتصادی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرے
چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے آج بروز پیر بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا جو ایران اوردوسرے ممالک کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ اپنے داخلی قوانین کے تئیں اور یکطرفہ طور پر دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کرنے والی کمپنوں اور اداروں پر پابندی عائد کرے۔
گنگ شوانگ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کرنے کے ضمن میں کہا کہ امریکہ کو چاہئیے کہ وہ جوہری معاہدے کے حوالے سے عالمی تشویش کو برطرف کرے اور ممالک کے قانونی حق کا احترام کرے اس لئے کہ اس قسم کی پابندیاں ممالک اور عالمی برادری کے مفادات کے خلاف ہیں ۔
واضح رہے کہ امریکہ 8 جنوری 2018 کو ایران پر دباو بڑھانے کے مقصد کے تحت غیر قانونی اوریکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے الگ ہوا۔
https://taghribnews.com/vdciwza5wt1aw32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ