تاریخ شائع کریں2020 18 February گھنٹہ 16:02
خبر کا کوڈ : 451954

پاکستان کے علاقے ڈیرا اسمعیل خان میں دھماکہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد آج ڈیرہ اسمٰعیل خان میں بھی دھماکہ ہوا ہے۔
پاکستان کےصوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس وین کے قریب امپرووائسڈ ایکسپلوزو ڈیوائس (آئی ای ڈی) کے دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) واحد محمود نے بتایا کہ کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا صبح تقریباً 7 بجکر50 منٹ کے قریب ہوا۔
واضح رہے کہ کل سہ پہرپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پریس کلب کے قریب شارع اقبال پر خودکش حملے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوگئے تھے زخمیوں میں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے جب کہ سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchmznkk23nmwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ