تاریخ شائع کریں2020 18 February گھنٹہ 15:58
خبر کا کوڈ : 451953

عوام انتخابات میں بھرپور شرکت کرکے ایک مضبوط حکومت تشکیل دیں

اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تبریز کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تبریز کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں دشمن کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کا مقصد جوانوں کو اسلامی نظام سے الگ کرنا ہے
عوام انتخابات میں بھرپور شرکت کرکے ایک مضبوط حکومت تشکیل دیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تبریز کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں دشمن کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کا مقصد جوانوں کو اسلامی نظام سے الگ کرنا ہے۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تبریز کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں دشمن کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کا مقصد جوانوں کو اسلامی نظام سے الگ کرنا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک عام جہاد ہیں ۔ انتخابات ملک کے استحکام اور قوت کا باعث ہیں، انتخابات ملک کی عزت اور آبرو کا سبب  ہیں۔ دشمن آج  جوانوں کو اسلامی نظآم سے الگ کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن اس کی یہ کوشش بھی ناکام اور شکست سے دوچار ہوجائےگی۔
https://taghribnews.com/vdcgnq9twak9ny4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ