QR codeQR code

پاکستان کے شہر کراچی کی بندرگاہ پر بحری جہاز سے زہریلی گیس خارج، 6 ہلاک

کراچی پورٹ سے ملحقہ علاقہ کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے

17 Feb 2020 گھنٹہ 13:36

کراچی پورٹ سے ملحقہ علاقہ کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے جبکہ تاحال گیس پھیلنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔


کراچی پورٹ سے ملحقہ علاقہ کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے جبکہ تاحال گیس پھیلنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی پورٹ سے ملحقہ علاقہ کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے جبکہ تاحال گیس پھیلنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 135 ہوگئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 2 خواتین ، ایک بچہ اور 3 مرد شامل ہیں جبکہ تین افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ہلاک شدگان کی شناخت معمار بی بی، یاسمین ، رضوان ، عظیم اختر، احسن اور رابش کے نام سے ہوئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق سگریٹ پینے والے اور سانس کے مرض کا شکار مرد اس واقعے میں زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 451811

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451811/پاکستان-کے-شہر-کراچی-کی-بندرگاہ-پر-بحری-جہاز-سے-زہریلی-گیس-خارج-6-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com