QR codeQR code

عراقی سکیورٹی فورسز نے نینوا کے شہر موصل میں دہشتگرد گروہ کا قلع قمع کردیا

عراقی فوج نے کرکوک اور الانبار صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں کی ہیں

16 Feb 2020 گھنٹہ 20:12

عراقی فوج نے ان کارروائیوں میں کرکوک اور الانبار صوبوں کے بعض علاقوں میں داعش کے باقی بچے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے


عراقی فوج نے کرکوک اور الانبار صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں کی ہیں
بین الاقوامی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے ان کارروائیوں میں کرکوک اور الانبار صوبوں کے بعض علاقوں میں داعش کے باقی بچے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔عراقی فورسز ان کارروائیوں میں اب تک داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔عراقی فوج نے جمعرات کو صوبہ نینوا کے شہر موصل میں ایک دہشتگرد گروہ کا قلع قمع کردیا ہے۔عراق میں داعش دہشتگرد گروہ کی ناکامی کے باوجود اس ملک میں اس کے باقیات اب بھی موجود ہیں ۔عراق کی فوج اور رضاکار عوامی فورس ، اس ملک کے مختلف علاقوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔


خبر کا کوڈ: 451742

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451742/عراقی-سکیورٹی-فورسز-نے-نینوا-کے-شہر-موصل-میں-دہشتگرد-گروہ-کا-قلع-قمع-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com