تاریخ شائع کریں2020 16 February گھنٹہ 20:09
خبر کا کوڈ : 451741

یمنی مظلوم عوام پر سعودی فوج کی وحشیانہ بمباری نے انسانیت کو شرمندہ کردیا ہے

یمنی علماء کی تنظیم نے یمن کے صوبہ الجوف پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت
یمنی علماء کی تنظیم نے یمن کے صوبہ الجوف پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی، انسانی، اخلاقی اور اسلامی قوانین کے خلاف قراردیا ہے
یمنی مظلوم عوام پر سعودی فوج کی وحشیانہ بمباری نے انسانیت کو شرمندہ کردیا ہے
یمنی علماء کی تنظیم نے یمن کے صوبہ الجوف پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی، انسانی، اخلاقی اور اسلامی قوانین کے خلاف قراردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی علماء کی تنظیم نے یمن کے صوبہ الجوف پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی، انسانی، اخلاقی اور اسلامی قوانین کے خلاف قراردیا ہے۔ سعودیہ کے اس وحشیانہ حملے میں 30 سے زائد یمنی شہری شہید ہوگئے۔ یمنی علماء کا کہنا ہے کہ الجوف میں سعودی عرب کی جارحیت یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے بغض و کینہ کا مظہر ہے۔ یمنی علماء نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یمنی فورسز کا اپنے ملک اور قوم کے دفاع میں جوابی کارروائی کرنے کا حق محفوظ ہے۔
https://taghribnews.com/vdcba8ba8rhbszp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ