تاریخ شائع کریں2020 16 February گھنٹہ 17:00
خبر کا کوڈ : 451715

وزیر خارجہ محمدجواد ظریف کی میونیخ امن کانفرنس میں شرکت

یورپ  نے جس راستے کا انتخاب کیا ہے مسائل کے حل میں مدد نہیں کرے گا اور وعدوں پر عملدرآمد کرنا ہی اس کا واحد راہ حل ہے.
محمد جواد ظریف نے یورپ کے جوہری وعدوں پر قائم نہ رہنے کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یورپ  نے جس راستے کا انتخاب کیا ہے مسائل کے حل میں مدد نہیں کرے گا اور وعدوں پر عملدرآمد کرنا ہی اس کا واحد راہ حل ہے.
وزیر خارجہ محمدجواد ظریف کی میونیخ امن کانفرنس میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے گزشتہ روز میونیخ امن کانفرنس کے موقع پر اپنے فرانسیسی ہم منصب ژان ایف لودریان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ ، علاقائی اور جوہری معاہدے سے متعلق گفتگو کی۔
محمد جواد ظریف نے یورپ کے جوہری وعدوں پر قائم نہ رہنے کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یورپ  نے جس راستے کا انتخاب کیا ہے مسائل کے حل میں مدد نہیں کرے گا اور وعدوں پر عملدرآمد کرنا ہی اس کا واحد راہ حل ہے.
ایران کے وزیر خارجہ نے اسی طرح جمعہ کے روز کہا تھا کہ اگر یورپ اپنے وعدوں کے مطابق عمل کرے تو اسلامی جمہوریہ ایران اپنے جوہری وعدوں کی کمی کے اقدام کو ترک کرے گا۔.
یاد رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعہ اور ہفتہ کے روز میونیخ امن کانفرنس کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور سربراہوں کے ساتـھ الگ الگ ملاقاتیں کیں.
https://taghribnews.com/vdccssq0p2bqpm8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ