تاریخ شائع کریں2020 16 February گھنٹہ 16:29
خبر کا کوڈ : 451711

نائیجیریا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ

گذشتہ منگل کو بوکو حرام کے دہشت گردوں نے شمالی نائیجیریا میں مسافروں کی ایک اقامت گاہ کو آگ لگا دی تھی جس کے نتیجے میں 30 افراد جھلس گئے تھے
گذشتہ منگل کو بوکو حرام کے دہشت گردوں نے شمالی نائیجیریا میں مسافروں کی ایک اقامت گاہ کو آگ لگا دی تھی جس کے نتیجے میں 30 افراد جھلس گئے تھے
نائیجیریا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی پولیس نے کہا ہے کہ مسلح افراد نے اس حملے میں فائرنگ کر کے 9 افراد کو ہلاک کیا جبکہ 21 افراد کو آگ میں زندہ جلادیا ۔ نائیجیریا کے حکام نے ابھی تک مسلح افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی۔
گذشتہ منگل کو بوکو حرام کے دہشت گردوں نے شمالی نائیجیریا میں مسافروں کی ایک اقامت گاہ کو آگ لگا دی تھی جس کے نتیجے میں 30 افراد جھلس گئے تھے۔ بوکو حرام کے دہشت گردوں نے اسی روز مسافروں کے ایک غذائی قافلے میں شامل گاڑی کو بھی آگ لگا دی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcizza5zt1awy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ