تاریخ شائع کریں2020 14 February گھنٹہ 23:12
خبر کا کوڈ : 451516

ترکی میں عوام کو میرے خلاف بڑھکایا جارہا ہے جان کو خطرہ ہے

ترکی میں روس کے سفیرالیکسی یرخوف کا کہنا ہے کہ ترکی میں سوشل میڈيا پر روس کے خلاف عوامی احساسات کو بھڑکایا جارہا ہے
ترکی میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ ترکی میں سوشل میڈيا پر روس کے خلاف عوامی احساسات کو بھڑکایا جارہا ہے جبکہ مجھے بھی قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔
ترکی میں عوام کو میرے خلاف بڑھکایا جارہا ہے جان کو خطرہ ہے
ترکی میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ ترکی میں سوشل میڈيا پر روس کے خلاف عوامی احساسات کو بھڑکایا جارہا ہے جبکہ مجھے بھی قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں روس کے سفیرالیکسی یرخوف کا کہنا ہے کہ ترکی میں سوشل میڈيا پر روس کے خلاف عوامی احساسات کو بھڑکایا جارہا ہے جبکہ مجھے بھی قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔ روسی سفیر کا کہنا ہے کہ ترک سوشل میڈیا میں شام کے صوبہ ادلب کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈہ جاری ہے اور ترکی کے عوام کے احساسات کو شعلہ ور کرنے کی کوشش جاری ہے اور اسے بھی اس سلسلے میں قتل کرنے کی دھمکی مل چکی ہے۔ ادھر روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ترکی نے سوچی معاہدے کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے اور اس نے دہشت گرد گروہوں کو کنٹرول کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ترکی روس کے ایک جنگی جہاز کو گراچکا ہے جبکہ ترکی میں روسی کے سابق سفیر کو بھی ایک تقریب کے دوران گولی مار کر ہلاک کردیا گيا ہے جس کے بعد روس اور ترکی کے درمیان تعلقات کافی کشیدہ ہوگئے تھے جنھیں معمول پر لانے میں ایران نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcb88ba0rhbssp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ