تاریخ شائع کریں2020 12 February گھنٹہ 21:49
خبر کا کوڈ : 451330

فلپائن کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ کے خاتمے کا فیصلہ

فلپائن نے امریکہ سے تاریخی وی ایف اے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فلپائن نے امریکہ کو تاریخی دفاعی معاہدہ کو ختم کرنے کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے جس کی منسوخی کیلئے قانون کے مطابق 6 ماہ قبل نوٹس دینا ضروری ہے۔
فلپائن کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ کے خاتمے کا فیصلہ
فلپائن نے امریکہ سے تاریخی وی ایف اے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فلپائن نے امریکہ کو تاریخی دفاعی معاہدہ کو ختم کرنے کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے جس کی منسوخی کیلئے قانون کے مطابق 6 ماہ قبل نوٹس دینا ضروری ہے۔
فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوئیرٹو نے امریکہ کی جانب سے ان کے اہلکاروں کے ویزے کی منسوخی کے اعلان کے بعد اپنی کابینہ کو حکم دیا تھا کہ وہ امریکہ کو وزیٹنگ فورسز ایگریمنٹ (وی ایف اے) کے خاتمہ کا نوٹس دے دیں۔
فلپائن کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ کے خاتمے کا فیصلہ امریکہ کے سلسلے میں صدر روڈریگو ڈوئیرٹو کے موقف کا تسلسل تصور کیا جارہا ہے جن کو امریکہ سے کافی شکایات ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfmydjxw6dtma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ