تاریخ شائع کریں۲۲ بهمن ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۵:۲۷
خبر کا کوڈ : 451175

عوام انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب اسلامی سے محبت کرتے ہیں

انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر جمہوری اسلامی ایران میں جشن کا سماء ہے
جاجی زادہ نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر کہا عوام رہبر انقلاب اسلامی اور نظام اسلامی سے محبت کرتے ہیں جس کا ثبوت عوام کی لاکھوں کی تعداد میں شرکت ہے۔
عوام انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب اسلامی سے محبت کرتے ہیں
عوام انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب اسلامی سے محبت کرتے ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر جمہوری اسلامی ایران میں جشن کا سماء ہے اور عوام کا ایک سمندر ہے جو ملک بھر میں سڑکوں پر موجود ہے اور انقلاب اسلامی سے اپنی وفا داری کا ثبوت پیش کررہا ہے۔
جہاں عوام انقلاب اسلامی سے اپنے جذبات کا اظھار کررہی ہیں وہیں ایران کی خواص بھی عوام کے ساتھ انقلاب اسلامی سے وفادری کا عملی نمونہ پیش کررہے ہیں جن میں پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ ایک عام شہری کی طرح انقلاب کی تقریبات میں شامل ہیں۔ جاجی زادہ نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر کہا عوام رہبر انقلاب اسلامی اور نظام اسلامی سے محبت کرتے ہیں جس کا ثبوت عوام کی لاکھوں کی تعداد میں شرکت ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس