QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی نے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں کمی درخواست منظور کرلی

اسلامی  عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2315  قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہ

10 Feb 2020 گھنٹہ 20:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی شاندار کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2315 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی شاندار کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2315 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی شاندار کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی  عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2315  قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
عدلیہ کے سربراہ  حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں درخواست کی تھی کہ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے متعلق مرکزی کمیشن نے 2315  قیدیوں کو سزاؤں میں کمی اور بخشش کا مستحق قراردیا ہے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بنیادی آئین کی دفعہ 110 کی شق 11 کے تحت اس درخواست کو منظور کرلیا۔


خبر کا کوڈ: 451099

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451099/رہبر-انقلاب-اسلامی-نے-کی-سالگرہ-کے-موقع-پر-قیدیوں-سزا-میں-کمی-درخواست-منظور-کرلی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com