تاریخ شائع کریں2020 10 February گھنٹہ 20:20
خبر کا کوڈ : 451097

اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری

صیہونی جنگی طیاروں اور توپخانوں نے ایک بار پھر غزہ پر بمباری کی ہے۔ آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی شب غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس پر بم گرائے ہیں۔اسکے علاوہ دہشتگرد صیہونی فوج کےتوپخانوں نے بھی غزہ کے شمال میں جبالیا نامی علاقے پر گولے داغ
اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری
صیہونی جنگی طیاروں اور توپخانوں نے ایک بار پھر غزہ پر بمباری کی ہے۔
آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی شب غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس پر بم گرائے ہیں۔اسکے علاوہ دہشتگرد صیہونی فوج کےتوپخانوں نے بھی غزہ کے شمال میں جبالیا نامی علاقے پر گولے داغے۔صیہونیوں کی اس جارحیت میں ہونے والے ممکنہ نقصان کی اب تک کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
صیہونی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یہ حملے غزہ کی جانب سے راکٹ فائر کئے جانے کے جواب میں انجام دیئے ہیں۔صیہونی حکومت نے آخری چند ہفتوں میں اپنے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں، ڈرونز اور توپخانوں کے ذریعے بارہا غزہ پر بمباری کی۔ دوہزار سترہ سے اب تک صیہونی ٹولے نے بے بنیاد بہانے بنا کر غزہ پر حملوں کے نئے سلسلے کا آغاز کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcf1ydjew6dtxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ