تاریخ شائع کریں2020 10 February گھنٹہ 19:53
خبر کا کوڈ : 451084

پاکستان کی حکمران جماعت کے اثاثے 225 ملین سے تجاوز کر چکے ہیں

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی فہرست جاری کردی۔
اکستان کے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں سیاسی طور پر سرگرم ایک سو پچیس سیاسی جماعتوں میں سے بیاسی پارٹیوں نے اپنے اثاثوں کا اعلان کردیا ہے۔ 
پاکستان کی حکمران جماعت کے اثاثے 225 ملین سے تجاوز کر چکے ہیں
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی فہرست جاری کردی۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں سیاسی طور پر سرگرم ایک سو پچیس سیاسی جماعتوں میں سے بیاسی پارٹیوں نے اپنے اثاثوں کا اعلان کردیا ہے۔ 
رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے پاس دوسو پچیس ملین سات لاکھ روپیہ ہے اور اس کے سالانہ اخراجات پانچ سو آٹھ ملین روپے سے زیادہ رہے ہیں۔ 
پیپلز پارٹی کے بینک اکاؤنٹ میں ایک سو ساٹھ ملین روپیے ہیں اور اس کا سالانہ خرچ بیس ملین روپیے اعلان کیا گیا ہے۔ 
پاکستان الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ نون جو اپنے دور حکومت میں ملک کی سب سے مالدار پارٹی سمجھی جاتی تھی اس کے بینک اکاؤنٹ میں اس وقت اکاسی ملین سات لاکھ روپیے ہیں۔ گذشتہ ایک سال میں اس پارٹی کے اخراجات پندرہ ملین روپیہ رہے ہیں۔ 
https://taghribnews.com/vdcbw8baarhbsgp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ