تاریخ شائع کریں2020 10 February گھنٹہ 15:32
خبر کا کوڈ : 451059

بحرینی عوام انقلاب کو جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر سڑکوں پر

بحرینی عوام آزادی، حق انتخاب اور مساوات جیسے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے گزشتہ نو سال سے جدوجہد کر رہے ہیں
بین الاقوامی نیوز کے  مطابق کل رات بحرینی عوام ’’کامیابی کی شاہراہ پر‘‘ عنوان سے موسوم مظاہرے میں شرکت کے لئے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے انقلاب کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
بحرینی عوام انقلاب کو جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر سڑکوں پر
بین الاقوامی نیوز کے  مطابق کل رات بحرینی عوام ’’کامیابی کی شاہراہ پر‘‘ عنوان سے موسوم مظاہرے میں شرکت کے لئے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے انقلاب کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
چودہ فروری دوہزار گیارہ کو امریکی و مغربی حمایت یافتہ بحرین کی ڈکٹیٹرحکومت کے خلاف بحرینی عوام کے انقلاب کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو اب تک جاری ہے۔ بحرینی عوام آزادی، حق انتخاب اور مساوات جیسے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے گزشتہ نو سال سے جدوجہد کر رہے ہیں مگراب تک آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بہیمانہ سرکوبی، سزا، قید اور بربریت کے علاوہ اور کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ 
https://taghribnews.com/vdcdkf0onyt0kz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ