تاریخ شائع کریں2020 10 February گھنٹہ 15:17
خبر کا کوڈ : 451056

صہیونی طیاروں کی ایک بار پھر غزہ پر بمباری

دہشتگرد صیہونی فوج کےتوپخانوں نے بھی غزہ کے شمال میں جبالیا نامی علاقے پر گولے داغے
بین الاقوامی نیوز کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی شب غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس پر بم گرائے ہیں
صہیونی طیاروں کی ایک بار پھر غزہ پر بمباری
بین الاقوامی نیوز کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی شب غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس پر بم گرائے ہیں۔اسکے علاوہ دہشتگرد صیہونی فوج کےتوپخانوں نے بھی غزہ کے شمال میں جبالیا نامی علاقے پر گولے داغے۔صیہونیوں کی اس جارحیت میں ہونے والے ممکنہ نقصان کی اب تک کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
صیہونی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یہ حملے غزہ کی جانب سے راکٹ فائر کئے جانے کے جواب میں انجام دیئے ہیں۔صیہونی حکومت نے آخری چند ہفتوں میں اپنے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں، ڈرونز اور توپخانوں کے ذریعے بارہا غزہ پر بمباری کی۔ دوہزار سترہ سے اب تک صیہونی ٹولے نے بے بنیاد بہانے بنا کر غزہ پر حملوں کے نئے سلسلے کا آغاز کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcam6nyi49nmw1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ