تاریخ شائع کریں2020 9 February گھنٹہ 20:52
خبر کا کوڈ : 450985

شام کا بحران صرف سیاسی طریقے سے ہی حل ہوسکتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر‍ خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران، شام کے بحران کے پرامن حل میں مدد دینےکے لئے ہر وقت تیار ہے

ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیری پڈرسن سے ملاقات میں کہا کہ تہران شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ و خود مختاری اور اقتدار اعلی کے احترام کے دائرے میں اس ملک کے بحران کے پرامن حل میں مدد دینے کے لئے ہرطرح سے اور ہروقت تیار ہے - انہوں نے ایک بار پھر ایران کے اس موقف کا اعادہ کیا کہ شام کا بحران صرف سیاسی طریقے سے ہی حل ہوسکتا ہے ۔ تہران میں انجام پانے والی اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا - شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے بھی شام کے سیاسی حکام کے بارے میں اپنے نظریات ایرانی وزیرخارجہ کے سامنے پیش کئے - شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تہران میں اپنے قیام کے دوران دیگر ایرانی حکام سے بھی ملاقات کی -
https://taghribnews.com/vdcaawnym49nmo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ