تاریخ شائع کریں2020 9 February گھنٹہ 20:24
خبر کا کوڈ : 450978

شامی فوج کی وہابی تکفیریوں کے خلاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری

شامی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں صوبہ حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے
شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں صوبہ حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے
شامی فوج کی وہابی تکفیریوں کے خلاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری
شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں صوبہ حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں صوبہ حلب میں  الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی وہابی تکفیریوں کے خلاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں پر مہلک ضرب وارد کرتے ہوئے الکلاریہ علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فوج نے اس کارروائی میں درجنوں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccmxq042bqpo8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ