تاریخ شائع کریں2020 9 February گھنٹہ 15:36
خبر کا کوڈ : 450951

افغان سکیورٹی اہلکار کی فائرنگ سے 8 امریکی فو کے دہشترد ہلاک

افغانستان میں ایک بار پھر امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر حملہ ہوا جس میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے شیرزاد علاقے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک افغان سکیورٹی اہلکار کی براہ راست فائرنگ سے امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک ہو گئے
افغان سکیورٹی اہلکار کی فائرنگ سے 8 امریکی فو کے دہشترد ہلاک
افغانستان میں ایک بار پھر امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر حملہ ہوا جس میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک ہو گئے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے شیرزاد علاقے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک افغان سکیورٹی اہلکار کی براہ راست فائرنگ سے امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک ہو گئے۔
امریکی دہشتگردی کے ہیڈ کواٹر نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی صوبے ننگرہار میں ہفتے کی شام امریکہ کے باوردی دہشتگرد نامعلوم افراد کے حملے کا نشانہ بنے تاہم ہلاک امریکی دہشتگرد فوجیوں کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کہا گیا۔
ننگرہار میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر ہونے والا یہ حملہ خود امریکیوں کے بقول شدید تھا۔اس سے قبل ستائیس جنوری کو بھی غزنی صوبے میں طالبان نے امریکہ کے ایک پیشرفتہ فوجی طیارے کو مار گرایا تھا جس پر امریکہ نے اب تک مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور ہر قسم کے رد عمل سے وہ اب تک گریزاں رہا ہے۔
طالبان کے ذریعے امریکی فوجی طیارے کی تباہی اور اس میں ہونے والے جانی نقصان پر خاموشی کے نتیجے میں امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کو خاصی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdkz0ofyt0kn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ