تاریخ شائع کریں2020 9 February گھنٹہ 15:18
خبر کا کوڈ : 450946

بھارت نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی

پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اس ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا ہے
بھارت نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی
پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اس ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کشمیر مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک ہندوستان کے ساتھ کرکٹ مقابلوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان نے دعوی کیا کہ ہندوستان نے ہمارے راستے میں کئی رکاوٹیں کھڑی کیں اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو ختم کرنے کے لیے اُس نے ہر ممکن کوشش کی تاہم آج اس کی نفی ہوگئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchkvnk-23nmwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ