تاریخ شائع کریں2020 9 February گھنٹہ 15:15
خبر کا کوڈ : 450945

امام خمینیؒ نے نصرت الھی کے ذریعے استکباری قوتوں کا مقابلہ کیا

مجمع جہانی تقریب مذہب سلامی کے سربراہ حجت االاسلام و لمسلمین حمید شھریاری نے کہا
امام خمینی ؒ نے الھی قوت اور نصرت کے ذریعے استکباری قوتوں کا مقابلہ کیا ،امام خمینیؒ نے دنیا بھر مظلوموں کو اس بات کا حوصلہ فراہم کیا کہ وہ بھی ظلم کا مقابلہ کرسکتے ہیں
امام خمینیؒ نے نصرت الھی کے ذریعے استکباری قوتوں کا مقابلہ کیا
امام خمینیؒ نے نصرت الھی کے ذریعے استکباری قوتوں کا مقابلہ کیا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذہب سلامی کے سربراہ حجت االاسلام و لمسلمین حمید شھریاری نے مجمع جہانی کے معاونین سے ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا  امام خمینی ؒ نے الھی قوت اور نصرت کے ذریعے استکباری قوتوں کا مقابلہ کیا ،امام خمینیؒ نے دنیا بھر مظلوموں کو اس بات کا حوصلہ فراہم کیا کہ وہ بھی ظلم کا مقابلہ کرسکتے ہیں"۔
حمید شھریاری نے مزید کہا کہ امام خمینیؒ نے اپنے وجود میں نصرت الھی کو حس کیا اور اللہ تعالی کی مدد کو محسوس کیا، یہی وجہ تھی کے آپ دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کیا کرتے تھے۔ امام خمینیؒ کی متعدد تقاریر میں اس بات کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے کہ امام خمینیؒ کبھی بھی اپنے سخن میں دشمن کو للکارتے ہوئے نہیں کھبرائے۔
ہم نے انقلاب اسلامی کو نا صرف محفوظ رکھا بلکہ کو اس انقلاب کو سرحدوں کی قید سے آزاد کروادیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای ( حفظہ اللہ ) کی تدبیروں کے نتیجے میں آج انقلاب اسلا می پوری دنیا میں پھیل رہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgtz9tnak9ny4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ