تاریخ شائع کریں2020 8 February گھنٹہ 22:00
خبر کا کوڈ : 450875

متحدہ اسلامی" کی شکیل مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا نیا مظھر ہے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری نے آیت اللہ یزدی سے قم میں ملاقات کی

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری نے آیت اللہ یزدی سے قم میں ملاقات کی جس میں مسلمانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مسلمانوں کے درمیان وحدت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا گیا۔ " مسلمانوں کے درمیان وحدت کے فروغ کے لیے امام خمینیؒ اور رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل لازمی ہے"۔
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری نے کہا " مجمع جہانی بھی قم میں موجود مرکز نور کی مانند رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای ( حفظہ اللہ) کے بیانات کو سافٹ ویئر کی صورت میں متعارف کروارہا ہے"۔ انہوں نے مزید کہا مسلمانوں کے درمیان موجود اتحاد سرحدوں سے بالاتر ہوکر مسلمانوں کے مسائل کو حل کرسکتا ہے اور دین اسلام کی تعلیمات کو دنیا میں فروغ دینے کا باعث بن سکتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciyua5wt1awv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ