تاریخ شائع کریں2020 8 February گھنٹہ 17:36
خبر کا کوڈ : 450838

کورونا وائرس سے چین میں اموات کی تعداد722 ہوگئی

کورونا وائرس سے متاثرہ 60 سالہ امریکی شہری ووہان کےاسپتال میں زیرعلاج تھا
چین میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 60 سالہ امریکی شہری ووہان کےاسپتال میں زیرعلاج تھا،امریکی شہری نے 6 فروری کو اسپتال میں ہی دم توڑدیا۔
کورونا وائرس سے چین میں اموات کی تعداد722 ہوگئی
چین میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 60 سالہ امریکی شہری ووہان کےاسپتال میں زیرعلاج تھا،امریکی شہری نے 6 فروری کو اسپتال میں ہی دم توڑدیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 60 سالہ امریکی شہری ووہان کےاسپتال میں زیرعلاج تھا،امریکی شہری نے 6 فروری کو اسپتال میں ہی دم توڑدیا۔  ترجمان امریکی سفارتخانےنے امریکی شہری سےمتعلق مزید تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ادھر چینی وزارت خارجہ کےمطابق چین میں 19 غیر ملکی کوروناوائرس کا شکارہیں جس میں سے دو غیرملکی صحت یاب ہوچکےہیں۔ واضح رہے کہ کوروناوائرس سے چین میں اموات کی تعداد722 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادچونتیس ہزار پانچ سوچھیالیس تی پہنچ گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchxvnk623nm6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ