تاریخ شائع کریں2020 8 February گھنٹہ 17:30
خبر کا کوڈ : 450836

نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا

مودی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا۔
نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا سے صدر کی بحث پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ 1950ء میں لیاقت-نہروپیکٹ پر دستخط ہوئے تو اس میں لکھا گیا کہ بھارت میں اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہیں ہوگا۔اس وقت نہرو نے معاہدے میں صرف اقلیتوں کے تحفظ کی بات کیوں کی؟ نریندر مودی نے کانگریس پرسکھ کْش فسادات کاالزام بھی لگایا اور کہا کہ کانگریس نے ان فسادات میں ملوث رہنماکمل ناتھ کومدھیہ پردیش کاوزیراعلیٰ بنادیاہے۔لوک سبھا کی کارروائی متنازع قانون پر پھرہنگامہ آرائی کی نذر ہوگئی۔
https://taghribnews.com/vdcfmxdjvw6dtca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ