تاریخ شائع کریں2020 7 February گھنٹہ 15:56
خبر کا کوڈ : 450718

شہید سردار حاج قاسم سلیمانی کے شام و عراق کے آخری سفر میں کیا ہوا

حشد الشعبی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید حمید حسینی نے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا "
شہید سردار حاج قاسم سلیمانی نے عراق میں سب سے پہلے مقاومتی گروہ تشکیل دیے اور اس سے پہلے عراق میں کوئی مقاومتی گروہ موجود نہیں تھا
شہید سردار حاج قاسم سلیمانی کے شام و عراق کے آخری سفر میں کیا ہوا
شہید سردار حاج قاسم سلیمانی کے شام و عراق کے آخری سفر میں کیا ہوا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراقی ریڈیو اور ٹیلیویژن اتحاد اور حشد الشعبی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید حمید حسینی نے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا "  شہید سردار حاج قاسم سلیمانی نے عراق میں سب سے پہلے مقاومتی گروہ تشکیل دیے اور اس سے پہلے عراق میں کوئی مقاومتی گروہ موجود نہیں تھا۔ 
میرے لیے انتہائی عجیب تھا کہ عراق پر امریکہ کے حملے کے بعد امریکی فوجی چاہتے تھے کہ نجف اشرف مین مولا امیر المومنین علیہ السلام کے حرم کے صحن  میں داخل ہو، لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام ہوئے ایسی زمانے میں حاج قاسم سلیمانی نجف اشرف تسریف لائے تھے۔ جب وہ ہمارے پاس آئے تو شہید نے عربی لباس پہن رکھتا تھا اور ایسی حالت میں جب پورا شہر فوج کے محاصرے میں تھا۔ شہید سے سوال کیا گیا " آپ کس طرح نجف میں داخل ہوئے؟ شہید نے جواب دیا " میں یہاں آیا ہوں کہ ان امریکی فوجیوں کو نجف سے باہر نکالوں آُپ سوال کررہے ہیں کہ میں کس طرح نجف آیا ہوں۔۔؟
شہید نے امریکی فوجیوں کے امریکہ سے باہر نکالا اور ان کو عراق میں شکست دی۔
عراقی نمائندہ پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کے اخراج کے بل کو اکثریت رائے سے قبول کیا، عراق میں امریکی فوجیوں کی عراق میں موجودگی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا، سردار حاج قاسم سلیمانی کے مورد پسند وزیر اعظم کو عراق پارلیمنٹ نے وزیراعظم منتخب کیا ہے۔
شہید قاسم سلیمانی شام جانے سے دو ہفتے پہلے عراق میں موجود تھے اور تمام امور کو مرتب اور منظم کرچک تھے لیکن ہم چاہتے تھے کہ وہ مقاومتی امور انجام دیں۔ شہید شام چلے گئے اور وہاں انہوں نے تمام سربراہان کو جمع کیا۔ ایسا لگتا تھا کہ وہ اپنے سفر کو ختم کررہے ہیں۔ شہید ایسے وقت میں عراق سے عالم ملکوت کی جاب گئے کہ انہوں نے کسی کام کو ناقص نہیں رکھا تھا۔ تمام امور کو کامل انجام دیا۔
ہم گواھی دیتے ہیں کہ سردار قاسم سلیمانی مقاومتی امور کی تشکیل میں ایک بے مثال شخصیت تھے اور اس کے بعد وہ دنیا سے گئے۔
https://taghribnews.com/vdcez78evjh8nfi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ