تاریخ شائع کریں2020 6 February گھنٹہ 20:02
خبر کا کوڈ : 450650

آئی ایم ایف نے پاکستان کی 300 ارب کی سب سیڈی بھی ختم کردی

آئی ایم ایف کے عہدیداروں نے جو پچھلے ایک برس سے قرضوں کی ادائیگی کے بہانے پاکستان کے مختلف اقتصادی شعبوں میں مداخلت کی کوشش کرتے رہے ہیں
آئی ایم ایف کے عہدیداروں نے جو پچھلے ایک برس سے قرضوں کی ادائیگی کے بہانے پاکستان کے مختلف اقتصادی شعبوں میں مداخلت کی کوشش کرتے رہے ہیں، ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جو پاکستان میں گرانی میں ہوش ربا اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کی 300 ارب کی سب سیڈی بھی ختم کردی
آئی ایم ایف کے عہدیداروں نے جو پچھلے ایک برس سے قرضوں کی ادائیگی کے بہانے پاکستان کے مختلف اقتصادی شعبوں میں مداخلت کی کوشش کرتے رہے ہیں، ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جو پاکستان میں گرانی میں ہوش ربا اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان کو تجویز دی ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی تین سو راب روپے کی سب سیڈی بھی ختم کردی جائے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے مجموعی طور پر چھے ارب ڈالر قرضے کی منظوری دی ہے جس میں سے ایک ارب چارسو چالیس میلن ڈالر کی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہوچکی ہے۔اکثر اقتصادی ماہرین کا خیال ہے کہ آئی ایم ایف سے لیا جانے والا قرضہ پاکستانی حکومت کے لیے مزید مشکلات پیدا کرنے کا سبب بنے گا۔
https://taghribnews.com/vdcjiyexyuqeimz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ