تاریخ شائع کریں2020 6 February گھنٹہ 19:36
خبر کا کوڈ : 450648

استنبول مسافر جہاز حادثہ کا شکار، سانحے میں متعدد افراد زخمی

ارنا کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیرصحت فخرالدین کوجا نے اعلان کیا ہے کہ اس سانحے میں ایک سو اسی مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

پگاسو ایئر کمپنی کا طیارہ گذشتہ رات ازمیر سے استانبول کے لئے روانہ ہوا تھا تاہم استانبول کے صبیحہ گوکچن ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد سانحے کا شکار ہوگیا۔ اس طیارے میں عملے کے علاوہ ایک سو ستتر افراد سوار تھے۔ 
اسی جیسا ایک اور سانحہ گذشتہ ہفتے اسی ہوائی اڈے پر پیش آیا تھا جس کے بعد ایئرپورٹ کو بند کرنا پڑا تھا۔ 
https://taghribnews.com/vdcgtz9t7ak9n34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ